ہماری خدمات

ڈیجیٹل اردو ریسورسز

ہم اپنے اراکین کو ڈیجیٹل اردو ریسورسز تک رسائی مہیا کرتے ہیں جو آپ کلاس روم میں پڑھانے اور سکھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں

اُردو نیٹ ورکنگ

ہم برطانیہ بھر میں اُردو اساتذہ اور طلبا کے درمیان زبان سیکھنے میں مدد کی غرض سے نیٹ ورکنگ کے مواقع مہیا کرتے ہیں۔

اساتذہ کی تربیت

ہم برطانیہ بھر میں جی سی ایس سی اور اے۔لیول کے اردو اساتذہ کو تربیت فراہم کرتے ہیں

تازہ ترین بلاگ

سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے